‫لیبیا‬⁩ میں ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر

‏⁧‫لیبیا‬⁩ میں ڈیم ٹوٹنے سے ہونے والی تباہی کے مناظر، درنة‬⁩ شہر میں 18000 ہزار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، پانی کا زور اس قدر شدید تھا کہ پورا شہر سیکنڈوں میں کھنڈرات میں بدل گیا