عمران خان کے لئے جیل میں ورزش کا انتظام؛ سوشل میڈیا


راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی ورزش کے لیے خصوصی سائیکل ’جیل پہنچ جانے‘ کی ویڈیوز نے پیر کو سوشل ٹائم لائنز کو خاصا مصروف رکھا۔

مختصر دورانیے کی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کا کہنا تھا کہ ’ایکسرسائز کے لیے سائیکل اڈیالہ جیل پہنچا دی گئی ہے