سمپسن کارٹون
1989 میں شروع والی کارٹون سیریز "سمپسن کارٹون ” کامیابی کی بلندیوں کو چھو گئے- کارٹوں مستقبل کی صیح predictions کے لئے مشہور ہو گئے- انہوں نے پنتیس سال سال قبل جو کہا وہ سچ ھوتا گیا- مثلا سمارٹ واچز، آٹو correct, خراب ووٹ ڈالنے والی مشینیں، ڈزنی- فاکس کا اتحاد، تین آنکھوں والی مچھلی، یہ سب کچھ افسانہ لگتا تھا جو آج سچ ثابت ہو رھا ھے