سعودی عرب میں اونٹوں کی دوڑ کے میلے کا آغاز۔

سعودی شہر طائف میں ۴۴ روزہ ولی عہد میلے کا آغاز ہو گیا ھے جس کا مین ایونٹ اونٹوں کی ریس ھے۔مقابلے کا سب سے بڑا انعام ولی عہد کی تلوار ھے جبکہ انعامی رقم ۵۶ ملین ریال اسکے علاوہ ھے۔اونٹوں کی ریس کے علاوہ ایونٹ میں عرب تہذیب و ثقافت اجاگر کرنے کیلے کئی پروگرام بھی ہیں ۔