سری لنکا نے بھارت کو دوسرے ون ڈے میں ہرا دیا
کولمبو میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 32 رنز سے ہرا دیا- بھارت کی ٹیم 241 رنز کے جواب میں 208 رنز پر آؤٹ ہو گئی-
Trending