ساہیوال:17سالہ نوجوان قتل نعش کھیتوں میں پھینک دی
ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار)17سالہ نوجوان کو گلا دبا کر قتل کردیا ۔یہ واقعہ نیو فرید ٹائون ساہیوال 93/6آرکے قریب پیش آیا جہاں پر نامعلوم ملزمان نے مفتی اصغر کے بیٹے مسعود عرف نومی کو نامعلوم ملزمان نے قتل کردیا۔