سابق امریکی صدر باراک اوبامہ ایمی ایوارڈ لے آڑے۔

ہالی ووڈ میں قدم رکھنے والے سابق امریکی صدر باراک اوبامہ نے ایمی ایوارڈ حاصل کر لیا۔اوبامہ کو انکی نیٹ فلکس کی دستاویزی سیریز آور گریٹ نیشنل پارکس پر ایمی ایوارڈ ریا گیا ھے۔اوبامہ اس سے قبل اپنی یادداشت دی آڈیسٹی ہوپ اور فریم فرام ماہی فادر کیلے وہ گریمی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں