راولپنڈی تعلیمی بورڈ کا آؤٹ ھونے والا پرچہ
مینجمنٹ ایسوسی ایشن کی طرف سے راولپنڈی تعلیمی بورڈ کے آؤٹ ہونے والے پانچ پیپر دوبارہ لینے کے فیصلے کے خلاف دائردرخواستیں باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کی لی- عدالت نے راولپنڈی بورڈ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام ریکارڈ چودہ دن کے اندر اندر عدالت عالیہ میں جمع کرایا جائےتاکہ کیس کی باقاعدہ سماعت شروع کی جاسکے