دوبئی کے امیر تاجر نے بیوی کی پرائیویسی کے لئے جزیرہ خرید لیا

برطانوی شہریت رکھنے والی سعود الندال نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ھے اس کے شوہر نادل نے پچاس ملین ڈالر کی مالیت کا جزیرہ اس لئے خریدا تاکہ وہ سومنگ سوٹ میں تیراکی کر سے