بھارتی سینما کی فلم سٹریٹ-2
کیوں کامیاب چل رہی ھے؟
بھارت فلم انڈسٹری فلاپ پر فلاپ فلمیں دیئے جا رھی ھے- سٹریٹ -۲ کہا جا رھا ھے کہ ۲۰۲۴ کی کامیاب فلم ھے کیونکہ یہ پراپیگنڈا سے دور ہو کر بنائی گئی فلم ھے- کامیڈی اور ھارّر کا امتزاج سٹریٹ -۲ نے دوسرے ھفتے تقریبا 39 کروڑ کا بزنس کیا جو کہ اب تک کا ریکارڈ بزنس ھے- فلم اب تک 360 کروڑ کا کاروبار کر چکی ھے