بنگلہ دیش میں ہجوم کا ریٹائرڈ چیف جسٹس پر تشدد

بنگلہ دیش میں مشتعل ہجوم نے ریٹائرڈ چیف جسٹس کو گاڑی سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا