بلوچی فوک گلوکار وہاب بگٹی اور سندھی لوک فنکارہ صاحبان کے بھارتی گلوکار، ریپر یو  ہنی سنگھ کے ساتھ گانے ریلیز ۔

دونوں گلوکاروں نے ہنی سنگھ کے گانوں میں اپنی منفرد آواز میں گلوکاری کرکے موسیقی کے عالمی شائقین کومحظوظ کیا۔