بجلی کی قیمت میں ۷روپے کا اضافہ
حکومت نے نے بجلی کی قیمت میں ۷ روپے اضافے کی منظوری دے دی ہے تاہم یہ اضافہ مرحلہ وار ہو گا۔ آئی ایم ایف نے نے قرض کی رقم جاری کرنے کیلے یہ شرط رکھی تھی کہ حکومت بجلی کی قیمت میں ۷ روپے کا اضافہ کرے ۔ اس اضافے کے بعد اب قرض کی رقم جاری کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ اس اضافے کے بعد بجلی کے فی یونٹ قیمت ۲۵ روپے ہو گئی ہے جو کہ خطے میں سب سے زیادہ ہے۔