بابر اعظم کو ویرات کوہلی کو مضبوط رہینے کا پیغام ۔

بابراعظم نے ٹوئٹر پر اپنی اور ویرات کوہلی کی تصویر شئر کرتے ہوئے ویرات کوہلی کو پیغام دیا ھے ” مضبوط رہیے یہ وقت بھی گزر جائے گا” ۔ شائقین نے بابراعظم کے اس سپورٹس مین سپیرٹ کی کافی تعریف کی ھے۔ویرات کوہلی کو خراب کارکردگی کی وجہ سے دورہ ویسٹ انڈیز سے ڈراپ کر دیا گیا ھے.