ایپل 16 کا توڑ، ھوائے کا میٹ ایکس ٹی

چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہواوے نے باقی کمپنیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا ٹرپل فولڈ ایبل فون میٹ  ایکس ٹی“کرادیا.

 کمپنی نے ایپل کی جانب سے آئی فون 16 کو متعارف کرائے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی دنیا کا پہلاٹرپل فولڈ ایبل فون متعارف کروا دیا