ایپل، گوگل، موٹرولا کے نئے موبائل فون
ایپل آئی فون 16 سےمبر میں لانچ کیا جا رھا ہے- ساتھ ہی انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کے حیران کن ٹولز کے ساتھ اپنے اب تک کے بہترین ’پکسل 9‘ کے فونز متعارف کرادیے۔پکسل فونز کی کم سے کم قیمت 800 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا دو لاکھ 23 ہزار روپے جب کہزیادہ سے زیادہ قیمت 1100 امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تین لاکھ 7 ہزار روپے تک رکھی گئی ہے-اسمارٹ فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی موٹرولا نے اپنا بہترین کیمروں کا حامل موٹو جی 85 متعارف کرادیا۔
کمپنی نے موٹو جی 85 کو 67-6 انچ اسکرین اور اینڈرائیڈ 14 کے آپریٹنگ سسٹم جب کہ جنریشن تھری کیچپ کے ساتھ متعارف کرایا ہے۔