ایشوریا رائے بالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ
ممبئی ستمبر ۱۱ ( مانیٹرنگ) زی بزنس کے مطابق ایشوریا رائے ۸۲۸ کروڑ روپے کی ملکیت کے ساتھ سب سے امیر اداکارہ جب کہ پریانکا چوپڑا ۵۵۰ کروڑ کے ساتھ دوسرے اور عالیہ بھاٹ ۴۵۰ کروڑ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں-