آئی سی سی کی جانب سے بابر اعظم کے لئے خصوصی کیپس

ٹوئٹر پر بابر اعظم نے کیپس ملنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ سخت محنت کا صلہ ضرور ملتا ہے۔
بابر اعظم کو آئی سی سی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر میں شامل کیا گیا تھا۔