انگولا سے گلابی رنگ کا نایاب ہیرا دریافت۔
انگولا سے گلابی رنگ کا ایک نایاب ہیرا دریافت ہوا ھے جسے تین صدیوں کی بہترین دریافت تصور کیا جا رھا ھے۔۱۷۰ قیراط کے اس خوبصورت ہیرے وزن ۳۴ گرام ھے اور اس کا نام لولو روز رکھا گیا ھے۔اس ہیرے کی انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت ۷۱ ملین ڈالر بتائی جاتی ھے۔