امریکی انخلاء کے بعد افغانستان بحرانی صورتحال کا شکار؛ دفاعی مبصرین
اگست ۲۰۲۱ میں ڈرامائی انداز میں امریکی انخلا کے بعد سے ابتک افغانستان عدم استھکام کا شکار ہے ۔ توقع نئی افغان حکومت ملک میں استہکام لائے گی اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلے گی نیز ماضی کی غلطیوں کو نہیں دہرایا جائے گا۔ دنیا کی بڑی طاقتوں نے ابتک نئی افغان حکومت کو تسلیم ہی نہیں کیا اور آج بھی پیغام رسانی بذریعہ قطر ہی کی جارھی ہیں۔ امنوامان کی صورتحال بھی غیر تسلی بخش ہے۔اگست سے ابتک ۱۳ خودکش حملوں ۱۵۰ سے زائد افراد اپنی جانئیں گوا چکے ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ پاک افغان باڈر کے علاقے سے آج بھی پاکستانی فوج پر فائرنگ کی جاتی ہیں ۔ ان علاقوں کو آج بھی پاک دئشتگرد عناصر کی مہفوظ پناگاہئں مانی جاتی ہئیں۔ معاشی اعتبار سے بھی افغانستان دیوالیہ ہو چکا ہے۔ افغانستان کو سنگین انسانی بحران کا سامنا ہے۔عالمی طاقتوں بھی افغانستان کی مالی امداد سے اجتناب کر رہی ہیں ۔ اگر عالمی طاقتوں کا موقف ہے کہ افغان حکومت کو پرتشدد عناصر سے علیحدگی اختیار کرنی ہو گی ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عدم استئکام کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ افغان حکومت کم پڑھے لکھے پر مشتمل ہے جو کہ صرف نا تجربہ کار بی ہے بلکھ معاشی سوچ بھوج بھی انتہائی کم رکھتے ہئیں۔