امریکہ میں مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ،۴ مسلمان جاں بحق ۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں مسلمان نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ھے اور گزشتہ چند روز میں ۴ مسلمان نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ھے ۔پولیس نے واقعات کی جامع تحقیقات کا آغاز کر دیا ھے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے واقعات کی مذمت کی ھے۔