اظہر علی کو ناقص کارکردگی کی بڑی قیمت چکانی پڑ گئی۔

اظہر علی کو ناقص کارگردگی کی وجہ سے۸ برس میں پہلی بار ٹیسٹ الیون سے باہر بیٹھنا پڑ گیا۔انکی جگہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کیا گیا ھے۔اظہر علی نے گزشتہ ۱۵ انگز میں صرف ۴۸۶ رنز اسکور کئے ہئیں ۔