اسپن کاریز، کوئٹہ سے چار کول مائنرز اغواہ؛ پولیس

کل رات کوئٹہ کے وریب اسپین کاریز میں کوئلے کی کان کے 4 ملازمین کو اغوا کر لیا گیا۔
اغوا کیے گئے افراد میں ایک انجینیئر اور 3 کان کن شامل ہیں، اغوا کئے گئے افراد میں سے دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفر آباد سے ہے۔
کوئلہ کان ملازمین کے اغوا کا مقدمہ ہنہ اوڑک تھانے میں درج کرلیا گیا۔