اسلام آباد اور پنڈی میں ڈینگی کے حملوں میں شدت،ایک ھی روز میں ۱۳۵ نئے کیس رپورٹ۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلامآباد اور پنڈی میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۱۳۵ نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ ایک مریض جاںبحق ہوا۔اسلام آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد ۳۲۰ ہیں جبکہ راول پنڈی میں ۷۰ مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو چکی ہیں۔