آرٹیفیشیل انٹیلیجنس توقعات سے کہیں زیادہ تیز ترقی کر رھی ھے

ماہرین کے مطابق آرٹیفیشیل انٹیلیجنس جلد ہی انسانوں کی ذھانت کو کراس کر لے گی- دنیا میں بے روزگاری بڑے گی لیکن ترقی بھی ھو گی- تقریبا اسّی کروڑ لوگ بے توزگار ہو جائیں گے- 2035 تک دنیا میں مشینیں راج کریں گی