آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ جنگ، ۱۰۰ فوجی ہلاک ۔ By نیوز ڈیسک Last updated ستمبر 14, 2022 Share آرمینیا اور آذربیجان کے درمیان نگورنوکاراباج ریجن میں ایک بار پھر جنگ چھڑ گئی ۔چھڑپوں میں آذربیجان کے ۵۰ اور آرمینیا کے ۴۹ فوجی مارے گئے۔دونوں ممالک کے درمیان چھڑپیں ۳ مقامات پر ہوئیں۔ آذربائیجانآرمینیاجنگروسفوجی ہلاکنِکول پیشین یاننگورنو-کراباخوسطی ایشیا Share