پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ممنوعہ فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی کےکراچی میں مزید 2 خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آگئے

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں مزید دو خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن سے 2 مزید اکاؤنٹس چھپائے گئے، ریکارڈ نجی بینک کی زمزمہ برانچ سے غائب ہے، ایف آئی اے نے ذمہ دار بینکرز کو شامل تفتیش کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے ذاتی بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کے لیے بینکوں کو خطوط ارسال کر دیےگئے ہیں، ‏پی ٹی آئی سندھ کے رہنما پارٹی اکاؤنٹس میں آئے فنڈ ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کرتے رہے، بعد ازاں فنڈنگ کی رقم ذاتی اخراجات پر خرچ کی جاتی رہی۔دوسری جانب ایف آئی اے نے طلبی پر پیش نہ ہونے والے 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ نوٹس جاری کردیا ہے، عمران اسماعیل، ڈاکٹر سیما ضیا اور دیگر کو دوبارہ نوٹس بھیج دیے گئے ہیں۔

You might also like