‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ڈی جی خان میں بھی سیلاب سے تباہی، 8 ہلاکتیں، سیکڑوں گھر اور فصلیں تباہ

ڈی جی خان(نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ نے ضلع میں حالیہ سیلاب کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلابی ریلوں میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، فصلوں اور گھروں کو نقصان پہنچا جب کہ سیلابی ریلے سے ڈیڑھ لاکھ ایکڑ رقبہ زیر آب آیا۔رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ ریلوں سے 21 رابطہ سڑکیں متاثر ہوئیں اور 500 جانور ہلاک ہوئے۔رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں سے 972 افراد کو ریسکیو کیا گیا تھا اورسرکاری ریلیف کیمپوں میں 122 افراد موجود ہیں جب کہ بیشتر متاثرین واپس اپنےگھروں کو چلے گئے،گھر جانے والے افراد کو راشن اور خیمے فراہم کیے گئے ہیں۔

You might also like