پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

‘ہمارا پیچھا کیا گیا، کترینہ اور وکی کو قتل کرنیکی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی وڈ کی معروف اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کو میڈیا پر نامعلوم شخص کی جانب سے قتل کیے جانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور وکی کی جان کو خطرہ ہے جس کے باعث ممبئی پولیس نے مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے یہ واضح نہیں کہ دھمکیوں میں کیا کہا گیا ہے لیکن پولیس کے مطابق مقدمہ وکی کوشل کے کہنے پر درج کیا گیا ہے۔ وکی کوشل نے پولیس کو بتایا کہ انہیں اور اہلیہ کترینہ کو ایک شخص دھمکی دے رہا ہے اور وہ انسٹاگرام پر دھمکی آمیز پیغامات پوسٹ کر رہا ہے۔وکی کوشل نے انکشاف کیا کہ ملزم میرا اور کترینہ کا پیچھا بھی کرتا رہا ہے۔خیال رہے کہ کترینہ اور وکی کچھ روز قبل اداکارہ کی سالگرہ منانے مالدیپ گئے ہوئے تھے جہاں سے انہوں نے اپنی کئی تصاویر پوسٹ کیں۔اس سے قبل اداکار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان سمیت اداکارہ سوارا بھاسکر کو بھی قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔