‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کیلئے مشکل ہو گیا ہے، ڈی کوک

جنوبی افریقہ(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا کے ٹیسٹ کرکٹر ڈی کوک کا کہنا ہے کہ تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کےلیےمشکل ہو گیا ہے۔ایک بیان میں ڈی کوک نے کہا کہ کھلاڑی سوچنے لگے ہیں کہ کیا وہ تینوں فارمیٹ کھیل سکتے ہیں کیونکہ تینوں فارمیٹ کھیلنا کھلاڑیوں کے لیے مشکل ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا انٹرنیشنل کیلنڈرز میں میچز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، اب کھلاڑیوں کو خود فیصلہ کرنا ہے، میں عمر کے جس حصے میں ہوں ، مجھے اپنے کیرئیر سے متعلق سوچنا پڑے گا۔ڈی کوک کا کہنا تھا کہ اپنی خوشی سےسب فارمیٹ کھیل رہا ہوں، 50 اوورز کرکٹ اچھی جا رہی ہے، ہم ورلڈکپ جیتنا چاہتے ہیں۔