عبداللہ شفیق کا نام کرکٹ ریکارڈ بک میں شامل۔ By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 23, 2022 Share گال ٹیسٹ میں ۱۶۰ رنز کی میچ وننگ انگز کھیلنے والے عبداللہ شفیق کا نام کرکٹ کی ریکارڈ بک میں شامل ہو گیا ھے۔وہ چوتھی انگز میں ۵۲۴ منٹوں تک کریز پر موجود رھے اور یہ چوتھی انگز میں طویل ترین بیٹنگ ھے۔ چوتھی انگزطویل ترین بیٹنگعبداللہ شفیقکرکٹ ریکارڈ بکگال ٹیسٹ Share