شدید بارشوں کیوجہ حب ڈیم مکمل بھر گیا۔ By نیوز ڈیسک Last updated جولائی 19, 2022 Share کراچی میں شدید بارشوں کیوجہ سے حب ڈیم اپنی بلند ترین سطح ۳۲۸ فٹ پر آگیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق پانی کا موجودہ ذخیرہ اگلے تین سال ضروریات کیلے کافی ھے۔ بارشوںڈیمکراچی Share