پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ٹک ٹاکر حریم شاہ ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار

انقرہ(نیوز ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو ترکی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی مشہور و معروف ٹک ٹاک حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال شاہ کو ترکی کے ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ اور ان کے شوہر کے پاس سے بھاری مقدار میں سونا اور غیرمعمولی کرنسی ملی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حریم شاہ شوہر کے ساتھ ترکی سے مسقط جا رہی تھیں، کہ تلاشی کے دوران ان سے بھاری تعداد میں کرنسی اور سونا برآمد ہوا، جس پر ترک حکام کی جانب سے حریم شاہ اور ان کے شوہر سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

You might also like