‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

یہ عدالت پنجاب کے کیس کی تفتیش نہیں کر سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ عدالت پنجاب کے کیس کی تفتیش نہیں کر سکتی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اطہر من ا للہ نے ریمارکس دیے کہ عمران ریاض کی گرفتاری اٹک میں ہوئی ، یہ کورٹ پنجاب کی تفتیش تو نہیں کر سکتی ، عمران ریاض کو اسلام آباد پولیس نے نہیں بلکہ پنجاب پولیس نے گرفتار کیا ہے ، ہم اس کیس میں کوئی آبزرویشن نہیں دے رہے ۔عدالت نے عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

You might also like