پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

شان مسعود کی ٹیم بھارت سے ہار گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی اوپنر شان مسعود نے ڈربی شائر کی کپتانی کرتے ہوئے بھارت کے خلاف وارم اپ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا اور 8 رنز اسکور کیے۔شان مسعود کی کپتانی میں کھیلنے والی ڈربی شائر کی ٹیم میچ میں کچھ خاص نہ کرسکی اور اسے بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست ہوئی۔میچ میں بھارت نے 151 رنز کا مطلوبہ ہدف سترویں اوور میں پورا کرلیا۔دوسری جانب ایک کاؤنٹی میچ میں محمد عامر نے گلوسٹر شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک وکٹ حاصل کی۔محمد عامر ہیمپشائر کے خلاف صرف 3 گیندیں ہی کروا پائے اور سائڈ اسٹرین انجری کے باعث گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے یارک شائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 38 رنز کے عوض 2 وکٹیں حاصل کیں۔شاداب خان نے برمنگھم بیئرز کے خلاف 8 گیندوں پر 15 رنز اسکور کیے۔

You might also like