‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

والدہ کا مقصد صرف پیسہ،ہم اپنی مرضی سے والد کیساتھ رہ رہی ہیں، بیٹیاں صوفیہ مرزا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ صوفیہ مرزا کا شیخ عمر فاروق کیخلاف پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، صوفیہ مرزا کی بیٹیوں کا کہنا ہے ہم دبئی میں اپنی مرضی سے رہ رہی ہیں، والدہ کا مقصد صرف پیسے کا حصول ہے۔اداکارہ صوفیہ مرزا کی دونوں بیٹیوں نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی مرضی سے دبئی میں اپنے والد شیخ عمر فاروق کے ساتھ رہ رہی ہیں، ان کی والدہ کا مقصد صرف پیسہ اور شہرت حاصل کرنا ہے، وہ 2017 میں دبئی آئی تھیں لیکن اپنے بچوں سے نہیں ملیں۔صوفیہ مرزا کی دونوں بیٹیوں نے کہا کہ وہ اپنے والد کے ساتھ خوش ہیں۔

You might also like