پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

شاہین آفریدی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں تیسرے نمبر پر

لاہور (نیوزڈیسک ) پاکستانی فاسٹ بالر شاہین آفریدی ون ڈے بالنگ رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر آ گئے۔ آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کر دی۔ شاہین آفریدی کی رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہوئی ہے۔ پاکستانی فاسٹ بالر چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ ون ڈے اور ٹی ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار ہے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم دونوں فارمیٹس میں پہلی پوزیشن پر قابض ہیں۔ٹی ٹونٹی بیٹنگ رینکنگ میں محمد رضوان کا دوسرا نمبر ہے جب کہ ون ڈے رینکنگ میں امام الحق کی دوسری پوزیشن ہے۔ ہندوستانی سٹار ویرات کوہلی گزشتہ دہائی کے دوران کل 1013 دن تک T20I کی درجہ بندی میں نمبر 1 بلے باز تھے لیکن بابر نے اب اپنے طویل عرصے تک ٹاپ پر رہنے کے بعد اس نمبر کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاکستانی کپتان اس وقت T20I اور ODI میں نمبر 1 بلے باز ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ تینوں فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔

You might also like