پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

یوکرین اور یورپی یونین کی رکنیت

یورپی یونین کے سر کردہ رہنماؤں نے یوکرین کی بلاک کی رکنیت کے لیے امیدوار کے طور پر قبول کیے جانے کی آوازوں کا خیرمقدم کیا ہے جو کہ روس کے حملے کے خلاف یوکرین کی جنگ میں حمایت کی ایک طاقتور علامت ہے۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون، جرمنی کے چانسلر اولاف شولز اور اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگی اور رومانیا کے صدر کلاؤس یوہانس نے اپنے یوکرینی ہم منصب ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم چاروں ہی اٹلی کی یوکرین کو یورپی یونین میں شامل کرنے کی خواھش کی تائید کرتے ہیں-اور الحاق کے لیے یوکرین کی فوری امیدوار کی حیثیت کی حمایت کرتے ہیں-
جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ ’یوکرین، یورپی فیملی سے تعلق رکھتا ہے‘، انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم ہتھیاروں کی فراہمی میں یوکرین کی حمایت کر رہے ہیں اور جب تک ضرورت ہوگی ہم ایسا کرتے رہیں گے۔
ولودیمیر زیلنسکی نے وعدہ کیا کہ یوکرین مکمل طور پر یورپی یونین کا رکن بننے کے لیے تیار ہے اور یوکرین کے باشندے پہلے ہی خود کو امیدوار کی حیثیت کے قابل ثابت کر چکے ہیں۔اور مزید کہا کہ ھمیں توقع ھے کہ ھماری بھاری ہتھیاروں، جدید آرٹلری، طیارہ شکن دفاعی نظام کی فراہمی کی یقینی بنایا جائے گا۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس یوکرین کے مشرقی محاذ پر پہلے سے نصب 12 سیزر سیلف پروپیلڈ ہاؤٹزر (خودکار توپوں) بڑھا کر ۱۸ کیا جا رھا ھے

You might also like