‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

چین کا روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات کی حمایت پر زور، انسانی امداد کی پیشکش

بیجنگ (شِنہوا) چینی وزیر اعظم لی کھ چھیانگ نے کہا ہے کہ جنگ بندی مذاکرات میں درپیش مشکلات دور کرنے کے لئے روس اور یوکرین کی مدد بارے بھرپور کوششیں کرنی چا ہئیں، چین ان تمام کوششوں کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا ہے جو یوکرین بحران کے خاتمے میں مدد دے۔

چین کے سالانہ قانون ساز اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں لی نے کہا کہ چین یوکرین میں قیام امن کے لئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر مثبت کردار ادا کرنے پر راضی ہے۔ یوکرین کی موجودہ صورتحال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے لی نے کہا کہ اب اہم کام کشیدگی کو بڑھنے یا قابو سے باہر ہونے سے روکنا ہے۔ لی نے کہا کہ چین انتہائی تحمل سے کام کرنے اور یوکرین میں بڑے پیمانے پر انسانی بحران کو روکنے پر زور دیتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین نے انسانی صورتحال پر پہل کرتے ہوئے یوکرین کو انسانی امداد فراہم کی ہے اور چین یہ کام جاری رکھے گا۔ لی نے یہ بھی کہا کہ متعلقہ پابندیوں سے عالمی اقتصادی بحالی کو نقصان پہنچے گا۔

You might also like