پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کی یوکرائن کیلئے مالی امداد کا پیکیج تیاری

ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)یوکرائن کی مالی امداد کے لیے پیکج کی تیاری کر رہے ہیں۔اِس بات کا اعلان بین الاقوامی مالیات کو کنٹرول کرنے والے بڑے اداروں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سربراہان نے ایک مشترکہ اعلامیے میں کیا۔آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا اور ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ میلپس نے یوکرائن جنگ کے حوالے سے گزشتہ روز مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ میلپس کا کہنا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں یوکرائن کو تین ارب ڈالر کی مالی امداد فراہم کی جائے گی جن میں سے 350 ملین ڈالرز اگلے ہفتے جاری کر دیے جائیں گے۔آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف یوکرائن کی مالی امداد کی درخواست پر فوری طور پر غور کرے گا۔عالمی بینک نے امید دلائی ہے کہ وہ جون تک 2.2 بلین ڈالرز کی امداد فراہم کر سکے گا۔مشترکہ بیان میں دونوں عالمی اداروں کے سربراہان کا کہنا تھا کہ وہ روس کے یوکرائن پر حملے کے ممکنہ مالی اثرات کے بارے میں فکر مند ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ روس کے یوکرائن پر حملے کے بعد سے اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے، اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان ہے اور عالمی سطح پر مزید مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے۔

You might also like