پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

غائب کی گئی اہم دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد

 وائٹ ہاس سے غائب ہونے والی اہم فائلز سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہو گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاوس سے غائب ہونے والے شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان سے منسوب محبت نامے سمیت اہم خطوط اور دستاویزات سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر استعمال عمارت سے برآمد ہوئیں۔سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاوس سے رخصت ہوتے ہوئے اپنے ہمراہ کئی اہم سرکاری خطوط اور دستاویزات بھی ساتھ لے گئے تھے جو قانونی طور پر نیشنل آرکائیوز میں محفوظ کیے جانے تھے۔خطوط میں شمالی کوریا کے حکمراں سے ہونے والی خط و کتابت بھی شامل ہے جسے ڈونلڈ ٹرمپ محبت نامے کہا کرتے تھے۔ اسی طرح باراک اوباما کو لکھے گئے خطوط بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی نجی لگژری پراپرٹی سے ملے ہیں۔امریکہ کے ادارے نیشنل آرکائیوز کے ملازمین جنوری میں ڈبوں میں بند ایسی بہت سی دستاویزات ڈونلڈ ٹرمپ کی لگژری پراپرٹی سے واپس لائے ہیں اور اب یہ نینشل آرکائیوز کا حصہ بنیں گی۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیروں کا کہنا تھا کہ 75 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری خطوط اور دستاویزات بری نیت سے نہیں لے کر گئے تھے۔

You might also like