ارطغرل غازی کے ’’ارتک بے‘‘ انتقال کر گئے By نیوز ڈیسک Last updated مئی 26, 2022 Share استنبول (نیٹ نیوز) مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے مشہور کردار ’ارتک بے‘ طویل عرصہ کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ آئبرک پیکچن کو ان کے آبائی گاؤں مرسیا میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ارتک بےارطغرل غازیانتقال Share