پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں تیزی کے بعد  کورونا سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ۔این سی او سی نے اپنے ہونے والے اجلاس میں  ان ڈور ڈائیننگ پر پابندی عائد کردی ہے ۔ دس فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی ۔ یکم فروری سے بارہ سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے ویکیسن نیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے ۔ آؤٹ ڈور تقریبات میں تین سو افراد شامل ہو سکتے ہیں ۔ دس فیصد سے کم والی شرح والے شہروں میں آؤٹ ڈور تقریبات میں پانچ سو افراد شامل ہوسکتے ہیں ۔ لیکن تقریبات میں ویکسنیٹڈ افراد ہی شریک ہوسکیں گے ۔ شادی ہالز پر پابندی کا اطلاق پندرہ فروری تک رہے گا۔ این پی آئیز کے حوالے سے دوبارہ اجلاس 27 جنوری کو ہوگا ۔ سکولوں میں بارہ سال تک  بچوں پر پچاس فیصد حاضری کی پابندی عائد  ,مزارات ، جِم ، سینما، پارکس میں گنجائش کے مطابق دونوں ویکسینیشن والے پچاس فیصد افراد کی اجازت ہوگی۔

You might also like