‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

ترکی عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں سے ایک ہوگا. صدر رجب طیب اردوان

ترکی نے کہا ہے کہ وہ عنقریب دنیا کی پہلی دس معیشتوں میں شامل ہونے کی سفر پر ثابت قدمی سے رواں دواں ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نے ضلع آئدن میں کاغذ کی ایک فیکڑی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے دوران کیا۔انھوں نے کہا کہ ترکی عنقریب دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں سے ایک ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی خطہ افریقا، ایشیا اور یورپ کے پیداواری مرکز کی حیثیت رکھتا ہے، اس کاصنعتی پیداواری انڈکس 144 فیصد کی سطح پر پہنچ چکا،کورونا وائرس کے دوران 27 لاکھ افراد کو روز گار فراہم کیا، ہماری برآمدات کا دائرہ 205 ممالک اور علاقوں تک پہنچ چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ترکی پھیلتا پھولتا جا رہا ہے اوریہ دنیا کی دس بڑی معیشتوں کی صف میں شامل ہونے کے لیے اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کاغذ فیکڑی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کارخانہ ماحولیاتی عناصر کو بالائے طاق رکھتے ہوئے پیداوار کرے گا اور اس سے نہ صرف سالانہ اڑھائی سو ملین ڈالر کے کاغذ کی درآمدات کا خاتمہ ہوگا بلکہ یہ 200 ملین ڈالر کی برآمدات کا موجب بھی بنے گا۔

You might also like