‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

جمہوریہ ڈومینکن:طیارہ گر کر تباہ،تمام مسافر ہلاک

 جمہوریہ ڈومینکن میں اڑانے بھرتے ہی طیارہ گرِ کر تباہ ہونے سے اس میں سوار تمام ‏افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق کیریبین جزائر کے ملک جمہوریہ ڈومینکن میں ہنگامی ‏لینڈنگ کے دوران ایک نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس سے اس میں سوار تمام 9افراد جان کی بازی ہار گئے۔ہیلیڈوسا ایوی ایشن گروپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ دارالحکومت سینٹو ڈومنگو کے لاس ‏امریکا ہوائی اڈے پر ہونے والے اس واقعے میں 7 مسافر اور عملے کے 2ارکان کی موت ہوئی ‏ہے۔ہلاک شدگان میں 6غیر ملکی شہری تھے اور ایک ڈومینیکن تھا۔فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی،فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق بدقسمت پرواز ڈومینیکن ریپبلک کے لا ازابیلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ‏فلوریڈا جا رہی تھی کہ اس نے ہنگامی لینڈنگ کی اور ٹیک آف کے صرف 15 منٹ بعد ہی طیارہ گر ‏کر تباہ ہو گیا۔

You might also like