‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

جنوبی کوریا کے صدر نے سزا یافتہ سابق صدر کو معاف کر دیا

جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے سزا یافتہ سابق صدر پارک گوئن کو معاف کر دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق عدالت نے جنوبی کوریا کی سابق صدر پارک گوئن کو 22 سال قید سنائی تھی۔خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کے الزام میں 2017 میں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق69 سالہ سابق خاتون صدر کو 2017 میں مواخذے کے بعد عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔ سابق صدر پارک گوئن رواں سال 3 بار کندھے اور کمر میں تکلیف کے سبب اسپتال میں رہیں۔جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے اس سے پہلے سابق صدر پارک گوئن کی معافی کی درخواست مسترد کر دی تھی۔

You might also like