‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

پہلا ٹی 20، پاکستان نےبنگلہ دیش کو شکست دے دی

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو  پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔محمد رضوان11 رنز جب کہ بابر اعظم 7 رنز بنا کر بولڈ ہو گئے۔ حیدر علی صفر سکور پر ایل بی ڈبلیو آوٹ ہو گئے.پاکستان کے چوتھے کھلاڑی شعیب ملک شارٹ کھیلنے کےبعد ٹہلتے رہے اور اس دوران وکٹ کیپر نے وکٹ اڑا دی، وہ بھی حیدر علی کی طرح کھاتا کھولے بغیر  پویلین لوٹ گئے۔فخر زمان اور خوش دل شاہ کے مابین 50 رنز کی شراکت داری قائم ہوئی۔ فخر اور خوش دل بالترتیب 34، 34 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔کریز پر اس وقت شاداب خان اور محمد نواز موجود ہیں۔اس سے پہلے ڈھاکا کے کرکٹ گراؤنڈ  میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 127 رنز بنائے اور ان کے سات کھلاڑی آوٹ ہوئے۔

You might also like