پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Monthly Archives

مئی 2022

اصلی وجہ

پاکستان اور مغرب کا بہت واضح فرق ھماری معاشرت کا جوائنٹ فیملی سسٹم ھے۔ مغرب میں بالغ ھوتے ہی بچے ماں سے علیحدہ رھنا شروع ھو جاتے ہیں- ھمارے ھاں یہ رواج بہت عجیب سمجھا جاتا ھے کہ بچے والدین کے گھر سے رخصت ھو کر علیحدہ رھنا شروع کر دیں ۔ اسی

  کینیڈین گینگسٹر نے گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

بھارتی میڈیا کے مطابق، سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کینیڈا میں مقیم ایک گینگسٹر اور مطلوب مجرم گولڈی برار  نے گلوکار سدھو موسے والا کے بہیمانہ قتل کی ذمہ داری قبول کی ہے. فیس بک پوسٹ میں برار نے

متفرق۔ سیاست، آشک اور حقوق کی جنگ

موجودہ سیاسی کشمکش میں پچھلے ادوار کے مقابلے میں ایک بات منفرد اور اچھی ھے کہ اب سب سیاسی شخصیات سیاسی قد کاٹھ میں برابر ہیں ۔ نہ کوئی کنگ میکر ھے نہ ھی کنگ۔البتہ خان کا چورن بک رھا ھے وہ تھوڑا آگے ھیں ۔ لیکن narrative کسی کا بھی اورجنل

بیانیے کا تضاد

ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جو تضادات سے بھرپور ہے۔ ہمارے مقاصد اور پالیسیوں میں ہم آہنگی ہے نہ ان پر عمل درآمد میں کوئی مطابقت بلکہ یہ زمینی حقائق سے کوسوں دورہیں۔ گزشتہ آٹھ سال کے دوران پاکستان میں دس کے قریب لانگ مارچ یا دھرنے ہوچکے

عمران خان سے سوال

عفت رضا۔ اسلام آباد عمران خان دعویٰ کرتے ہیں کہ 26سالہ سیاست میں انہوں نے کبھی انتشار، فساد اور جلائوگھیرائو کی سیاست نہیں کی۔جبکہ مخالفین کا الزام ہے کہ سیاست میں شدت پسندی کو فروغ ہمیشہ پی ٹی آئی ہی نے دیا

پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کی سیاست

اکرام شبلی ایک وقت تھا لوگ اپنے سیاسی رہنمائوں کے اعلی کردار اور ذوق کے لیے جمع ہوتے تھے تاہم آج کل محض اس لیے جلسوں میں کھچے چلے آتے ہیں کہ ان کے لیڈر مخالفین پر آوازے کسنے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرتے ہیں۔

ہیش ٹیگ کی جنگ

یہ سچ ہے کہ اظہار رائے کی آزادی زندہ اور متحریک معاشروں کا طرہ امتیاز اور اس معاشرے کی ترقی کے لیے ناگزیر ہوتی ہے تاہم بعض اوقات خاموشی اس سے بھی بڑا اور اہم کردار ادا کرتی ہے۔ خاص طور پر اس وقت جب معاشرے میں امن و امان اور تعمیر وترقی