پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی
Monthly Archives

جنوری 2022

پاکستان :کورونا کی پانچویں لہر مزید 21 جانیں لے گئی,7ہزار 48نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 48 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 21شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر

صحافیوں کے تحفظ کا ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کیا جائے گا

آج سینیٹ کے اجلاس میں دی پروٹیکشن آف جرنلسٹ اینڈ میڈیا پروفیشنل ترمیمی بل 2022 پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس آج دو روز کے وقفے کے بعد سہہ پہر ساڑھے تین بجے ہوگا۔ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی اجلاس کی صدارت کریں

پاکستان سپر لیگ 7، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج شام ملتان سلطانز سے ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ 7 کے ساتویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج شام ملتان سلطانز سے ٹکرائیں گے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں لیگ کا ساتواں میچ بھی بڑا مقابلہ قرار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کا آمنا سامنا ہو گا۔ دونوں ٹیمیں شام ساڑھے سات بجے

امریکا : برفانی طوفان سے سیکڑوں پروازیں منسوخ، برفباری دو فٹ تک ریکارڈ

برفانی طوفان باعث امریکہ کی متعدد ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی امریکا میں برفانی طوفان سے مزید سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں، امریکا کے کئی علاقوں میں دو فٹ تک برف پڑ چکی ہے۔ ادھر شمالی یورپ میں بھی طوفانی ہوائیں چلنے

پیٹرول 9 روپے 50 پیسے مہنگا ہونے کا امکان

مہنگائی کی پسی عوام پرپٹرول بم گرائے جانے کا امکان، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔اوگرا نے آئندہ 15 روزکے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں کی سفارشات بھجوا دیں، ذرائع کے مطابق اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9

دھشت گردی کی نئی لہر

ڈاکٹر عتیق الرحمان پاکستان نے دھشت گردی کے خلاف 9/11 کے بعد شروع ھونے والی جنگ میں بے انتہا کامیابیاں حاصل کی ھیں اور پوری دنیا اس کی معترف ھے۔ اس جنگ میں پاکستان نے بے انتہا جانی اور مالی نقصان بھی اٹھایا۔اس کامیابی کے نتائج امن امان

پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے: صدر مملکت

صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے کیچ چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بزدلانہ حملے ہمارے حو صلے پست نہیں کر

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی اور امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن نے جمعرات کو ٹیلی فون پر گفتگو کی، دونوں رہنماوں نے چین-امریکہ تعلقات اور یوکرین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وانگ نے کہا کہ اس وقت

کورونا وائرس ،ملک بھرمیں مزید30افراد جاں بحق

اموات 29192تک پہنچ گئیں،8183نئے کیسز رپورٹ کوروناکے کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.92فیصد تک پہنچ گئی،این سی اوسی ملک بھر میں کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے

 وزیراعظم کا کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے کیچ میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 10 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور شہدا کے لواحقین