‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –
Monthly Archives

اکتوبر 2021

قوم کرکٹ ٹیم کی جیت کے لئے دعا گو ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج پاکستانی ٹیم اپنی بہترین کارکردگی دکھائے گی۔قوم کرکٹ ٹیم کی جیت کے لئے دعا گو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھارت کے خلاف ٹی20 میچ میں کامیابی کیلئے

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم آج احتجاجی مظاہرے کرے گی: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم آج ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام مہنگائی کا ظلم

یاد ماضی ۔ Nostalgia

عتیق الرحمان مجھے لڑکپن بہت یاد آتا ھے۔وہ کیکر، ٹالی، پیپل اور جامن کے درخت اور سخت سردیوں میں صبح کے اجالے میں لپٹی گہری دھند۔  وہ کڑکتی دوپہر میں کھیلنا کودنا یاد آتا ھے،  وہ کھلے آسمان کے نیچے گھر کے چھت پر سونے سے پہلے تاروں کو گننا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ستاسی سینٹس کمی سے بیاسی اعشاریہ پچپن ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.10 ڈالر فی بیرل کمی ہو گئی۔ برطانوی

امریکا کا ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام

امریکا کے ہائپر سانک میزائل پروگرام کو دھچکا لگا ہے۔ امریکا کا آواز سے 5 گنا تیز خلا سے ٹارگٹ کو ہٹ کرنے والے ہائپر سانک میزائل کا نیا تجربہ ناکام ہوگیا۔چین اور روس کے ساتھ سپر سانک میزائل پروگرام کی دوڑ میں امریکا کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

نیپال اور بھارت میں طوفانی بارشیں، 200 سے زائد افراد ہلاک،500 کے قریب زخمی

نیپال اور بھارت میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر 200 سے زائد افراد ہلاک اور 500 کے قریب زخمی ہوگئے جب کہ بھاری مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال میں شدید بارشوں

وزیر اعظم عمران خان (کل) تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم (کل) ہفتہ کو سعودی عرب روانہ ہوں گے، سعودی عرب کے دورے کی دعوت سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم پاکستان کو دی تھی، وزیر اعظم گرین مشرق وسطی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔ وزیر اعظم سعودی ولی عہد اور سعودی قائدین سے بھی ملاقات کریں گے، وزیر

پنجاب میں کورونا کیسز کو کم کرنے کیلئے کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب میں کورونا وائرس کی ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، مہم 25 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہے گی۔کورونا ویکسین مہم گھر گھر شروع کرنے کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مہم کے لیے فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے اور یہ

ملتان میں تیز رفتاری کے باعث کاراور ٹرک میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

ملتان کے علاقے ہیڈ محمد والا کے قریب کار اور ٹرک کے درمیان تصاد کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

دنیابھر میں کروناوائرس کے کیسز کی تعداد 24 کروڑ 24 لاکھ 82ہزار541ہوگئی

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 22اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیابھر میں نوول